کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو
بلال کالونی نزد ہزارہ چوک کامیاب کاروائی میں دو منشیات فروش ملزمان گرفتار۔
ملزمان کی شناخت احسان الله اور محمد یونس کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر تین کلوگرام سے زائد منشیات برآمد ۔
ملزمان بلال کالونی، عوامی کالونی سمیت کورنگی کے مختلف علاقوں میں منشیات فروشی میں ملوث ہیں
ملزمان عادی جرائم پیشہ اور قبل بھی منشیات فروشی کے جرم میں گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں
ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات امینڈمنٹ ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمات درج
ملزمان مزید قانونی کاروائی کےلئے تفتیشی حکام کے حوالے
ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی جانب سے منشیات کے خلاف جنگ جاری رہے گی.۔