کراچی: رپورٹ : محمد حسین سومرو : چھاپے کے دوران چھالیہ 140 کلو, 11 کلو تمباکو, 14کلو پتی, 3 کلو گٹکا/ماوا برآمد.
چھاپے کے دوران 1 ملزم گرفتار.
ملزم کی شناخت صدیق کے نام سے ہوئی ہے۔
ملزم اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ گھر کے اندر چھپ کر گٹکا/ماوا تیار کر تے تھے اور مختلف علاقوں میں سپلائی کر تے تھے.
چھاپہ انٹیلیجنس بیسڈ اطلاع پر علاقہ تھانہ کلری کی حدود میں مارا گیا. ملزم کے خلاف مقدمہ درج ۔ ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے۔