کراچی: ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز, چھینے ہوئے 3 موبائل فونز اور موٹر سائیکل برآمد.
کراچی: ملزمان کو دوران پیٹرولنگ پر معمور نبی بخش پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت محمد عارف علی اور محمد الیاس کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ نبی بخش کی حدود مارسٹن روڈ سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم محمد علی اور خواجہ رؤف نامی شہریوں سے ڈکیتی کی واردات کرکے فرار ہو رہے تھے کہ پیٹرولنگ پر معمور پولیس نے ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا.
کراچی: ملزمان عادی/پیشہ ور ہیں, ملزمان اس سے قبل اقدام قتل جیسے سنگین مقدمہ سمیت غیر قانونی اسلحہ کے متعدد مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہیں.
ملزم عارف علی کا سابقہ کریمنل ریکارڈ.
1.مقدمہ الزام نمبر 216/2019 بجرم دفعہ23(I)A تھانہ جمشید کوارٹر.
2.مقدمہ الزام نمبر 217/2019 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ جمشید کوارٹر.
3.مقدمہ الزام نمبر 111/2017 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ لیاقت آباد.
4.مقدمہ الزام نمبر 714/2021 بجرم دفعہ 23(I)Aتھانہ جمشید کوارٹر.
5.مقدمہ الزام نمبر 262/2021 بجرم دفعہ 381A تھانہ فیروزآباد.
6.مقدمہ الزام نمبر 713/2021 بجرم دفعہ 381A تھانہ جمشید کوارٹر.
7.مقدمہ الزام نمبر 221/2022 بجرم دفعہ 23(I)Aتھانہ شریف آباد.
8.مقدمہ الزام نمبر 418/2022 بجرم دفعہ 397/34 تھانہ جمشید کوارٹر.
9.مقدمہ الزام نمبر 511/2022 بجرم دفعہ 380/34 تھانہ جمشید کوارٹر.
10.مقدمہ الزام نمبر 378/2023 بجرم دفعہ 353/324/34 تھانہ جمشید کوارٹر.
11.مقدمہ الزام نمبر 379/2023 بجرم دفعہ 23(I)Aتھانہ جمشید کوارٹر.
12.مقدمہ الزام نمبر 740/2021 بجرم دفعہ 381A تھانہ رضویہ.
کراچی: ملزم الیاس کا سابقہ کریمنل ریکارڈ.
1.مقدمہ الزام نمبر 182/2020 بجرم دفعہ 381A تھانہ صدر.
2.مقدمہ الزام نمبر 05/2021 بجرم دفعہ 381A تھانہ عزیز آباد.
3.مقدمہ الزام نمبر 51/2019 بجرم دفعہ 23(I)Aتھانہ شریف آباد.
4.مقدمہ الزام نمبر 156/2022 بجرم دفعہ 381A تھانہ یوسف پلازہ.
5.مقدمہ الزام نمبر 212/2023 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ گلشن اقبال.
کراچی: ملزمان کے خلاف مقدمات درج.
کراچی: مزید قانونی کاروائی کیلئے ملزمان کو انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے.