کراچی : رپورٹ : محمد حسین سومرو
منشیات فروشی میں ملوث ملزم گلشن سکندر آباد کے علاقے سے گرفتار۔ کیپٹن (ر) فیضان علی، ایس ایس پی کیماڑی
گرفتار ملزم بنام حماس ولد امیر کے قبضے سے بوقت گرفتاری 510 گرام چرس برآمد ہوئی۔
ملزم کو ایس ایچ او تھانہ جیکسن سب انسپکٹر محمد مٹھل شر کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزم کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔