کراچی : اورنگی ٹاون نمبر 10 الصدف کالونی مدنی چوک مدنی کلینک پر ڈاکٹر آصف قریشی اور الصد ف سوسائٹی کی جانب سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ جس میں 60 سے زائد x ray اور بلغم ٹیسٹ فری کیئے گئےاس میں وومن رائٹس انسانی حقوق آرگنائزیشن کے صدر اشرف مغل صاحب نے بھی شرقت کی ان کا کہناتھا کے ایسے کیمپ ہونے چاہیئے جس عوام کا فائدہ ہو