ننکانہ صاحب (بیورورپورٹ) دریائے راوی سے 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد تفصیلات کے مطابق سیدوالا روڈ پر واقع گاو¿ں ہلہ سیدا ں کے قریب دریائے راوی دریا کے کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش تیر رہی تھی کیاطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کے دریا سے لاش نکال کر ضروری کارروائی کے بعد تھانہ سید والہ پولیس کے حوالے کر دی ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی عمر تقریباً 40 سال ہے، تاہم اس کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر شناخت اور واقعے کی مزید تفتیش شروع کر دی