باندھی(رپورٹ غلام محمد غوری)
خلفاء راشدین اور صحابہ کرام رضہ کی شان میں بد ترین گستاخی اہلسنت میں شدید اشتعال ایس ایچ او باندھی اور ڈی ایس پی دوڑ نے اطلاع ملنے پر گستاخ قادر بخش جمالی کو فوری گرفتارکرکے ایف آئی آر درج کرلی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز باندھی کے رہائیشی قادر بخش عرف مٹھو جمالی نے اپنے واٹسپ اسٹیٹس پر خلفاء راشدین سمیت دیگر صحابہ رضہ کے خلاف گستاخی والا اسٹیٹس رکھا جس کی وجہ سے مسلمانوں کی دل آزاری اور مزہبی جزبات مجروع ہوئے اور شہر میں مزہبی فساد ہونے کا شدید اندیشہ اور اشتعال پھیل گیا اطلاع ملنے پر ایس ایچ او باندھی گلزار مری اور ڈی ایس پی دوڑ حبیب الرحمن لاشاری نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم قادر بخش عرف مٹھو جمالی کو گرفتار کرلیا اورفریادی محمد اکرم فاروقی نے پولیس کو ملزم کی جانب سے کی گئی گستاخی کے ثبوت پیش کیے جس کے بعد باندھی تھانہ پر ملزم قادر بخش جمالی پر محمد اکرم فاروقی کی فریاد پر ایف آئی آر نمبر54/2024 قلم 298 A. کے تحت درج کر لی متحدہ سنی غلما۔ کونسل کے رہنماؤں۔ علامہ منیر احمد حقانی کے قاری محمد اکرم فاروقی ،علامہ محمد عامر فاروقی ۔مولانا گل منیرجمالی، محمد نیاز معاویہ ،اور دیگرنے مقامی اور ضلعی انتظامیہ اور قانون نافظ کرنے والے اداروں کے کام سہراتے ہوئے امن وامان کے لیے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا