بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)
الحمدللہ پنجاب کلر جونیئر ہاکی چیمپئن شپ کا ہونہار کھلاڑی فخر ڈونگہ بونگہ شاہ زیب منور غوری کہتے ھیں کہ اب
سیاست نہیں ہاکی بس ہاکی
ڈونگہ بونگہ کا شہزادہ
نیو ٹاؤن ہاکی کلب ڈونگہ بونگہ کے ہو نہار کھلاڑی شاہ زیب منور غوری نے جونیئر چیمپین شپ ہاکی ٹرائل پاس کرنے کے بعد اب آپکو اسلام اباد کے میدانوں میں اپنا جوہر دکھاتے نظر ائیں گے۔ان کے سرپرستوں نےکہا ھے کہ
ہم شکریہ ادا کرتے ہیں
ملک رستم صاحب DHAبہاولنگر
مرزا جاوید صاحبPHA بہاولنگر
عاطف بھائی عرف بلا صدر بہاولنگر
سعید احمد کاکا حاجی صاحب ڈونگہ بونگہ،
شیخ وسیم صاحب ڈونگہ بونگہ
سیکرٹری شعیب غوری ڈونگہ بونگہ کا جنہوں نے اپنے شہر کے شہزادے شاہ زیب منور غوری کے ہاکی سے گہرا لگاؤ اور شاندار کارکردگی کو دیکھتے ہوئے مکمل سپورٹ کیا اور آج شاہ زیب منور غوری نے اپنے شہر کا نام روشن کردیا