بھاولپور(میاں میراحمد مستانہ سہروردی سے)
نائب تحصیلدار ڈاہرانوالہ محمد ندیم چوہدری پرموٹ ہوکر تحصیلدار بن گئے۔۔۔۔دوست احباب کی جانب سے مبارکباد اوع نیک تمناؤں کا اظہار۔۔
محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار بننے پر ان کے اعزاز میں ریونیو آفیسر محمد۔شہباز پاشا کی جانب سے پرتکلف عشائیے کا اہتمام۔جسمیں سابقہ ریونیو آفیسر محمد رفیق چوہان،نائب تحصیلدار چوہدری عبدالستار،ریونیو آفیسر چشتیاں چوہدری محمد معراج ، ارسلان شاہد،محمد زبیر پٹواری مال احسن چیمہ پٹواری مال نے شرکت کی جبکہ ادبی تنظیم روش انٹرنیشنل اور ڈاہرانوالہ پریس کلب کے چیئرمین سینئر صحافی و کالم نگار میاں میراحمدمستانہ سہروردی بھی خصوصی دعوت پر شریک ہوئے۔۔۔
تحصیلدار محمد ندیم چوہدری ریونیو ڈیپارٹمنٹ کا شمار محکمہ مال (ریونیو ڈیپارٹمنٹ )کے منجھے ہوئے تجربہ کار ،ملنسار آفیسرز میں ہوتاہے۔ ان کے ترقی یاب ہونے پر سماجی،تجارتی،ادبی حلقوں کی جانب سے مبارکباد۔نائب تحصیلدارچوہدری عبدالستار،سینئر صحافی و کالم نگار
میاں میراحمدمستانہ سہروردی،سابقہ ریونیو آفیسرمحمد رفیق چوہان ،ریونیو آفیسرمحمد شہبازپاشا،احسن چیمہ ،ارسلان شاہد، محمد زبیر پٹواری مال کی جانب سے تحصیلدار محمد ندیم چوہدری کو ترقی یاب ہونے پر پھولوں کے ہار اور گلدستے پیش کئے گئے۔