رپورٹ۔محمدحسین سومرو
تفتیشی ٹیم تھانہ ڈاکس کی تکنیکی بنیادوں پر کامیاب کاروائی۔ سال 2022 میں مچھر کالونی میں ٹیلی کام کمپنی کے 02 ملازمین قتل میں ملوث ایک اور مفرور ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی
سال 2022 میں مچھر کالونی میں ہجوم نے ٹیلی کام کمپنی کے 02 ملازمین کو شدید تشدد کر کے قتل کردیا تھا۔ *ایس ایس پی لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید*
واقعہ کا مقدمہ الزام نمبر 602/2022 بجرم دفعہ 147/148/149/435/186/302/34 ت پ و 11-W Lynching Mob کے تحت درج کیا گیا تھا۔ *لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید*
مقدمہ میں 54 ملزمان کو نامزد کیا گیا تھا اور اب تک پولیس 45 ملزمان کو گرفتار کر چکی ہے۔ *ایس ایس پی لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید*
گرفتار ملزم رزاق عرف کلو ولد محمد صدیق کے خلاف ضابطہ کی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔