فیصل آباد:۔ ( رپورٹ اسیسٹنٹ بیورو چیف فیصل آباد علی ریحان )
فیصل آباد:۔
سٹی پولیس آفیسر کامران عادل کی ایس پی مدینہ ڈویژن کو فوری ملزم کو گرفتار کرنے کی ہدایت
فیصل آباد:۔
ایس پی مدینہ ڈویژن کی سربراہی میں تھانہ ساہیانوالہ پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئےملزم عدنان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
فیصل آباد :۔
ملزم کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ۔ سی پی او کامران عادل ۔