تھانہ غلام محمد آباد پولیس نے باپ کی بیٹی اور سگے بھائی کی بہن کے ساتھ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی
( رپورٹ اسیسٹنٹ بیورو چیف فیصل آباد علی ریحان )
پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا
لڑکی کا سگا بھائی نشے کی حالت میں کئی بار زیادتی کی کوشش کر چکا ہے لڑکی نے باپ کو بتایا توباپ پہلے ہراساں کرتا رہا
اور پھرباپ نے بیٹی کو کمرے میں اکیلی پا کر زیادتی کی کوشش کی۔
اطلاع پر پولیس کا بروقت ایکشن سفاک ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے پولیس نے مزید قانونی کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے لڑکی کو ریسکو کرکے تھانہ ووئمن میں واقع شیلٹر روم میں عزت کے ساتھ پناہ دی