جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان/یوکے (رجسٹرڈ) کے جنرل سیکرٹری JAP پاکستان حامد صدیق انجم کے ماموں ملک سلطان اچانک ہارٹ اٹیک کے باعث رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے بعدازاں جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان/یوکے (رجسٹرڈ) کے جنرل سیکرٹری JAP پاکستان حامد صدیق انجم کے ماموں ملک سلطان کی وفات پر JAP کے مرکزی صدر میاں عامر علی، نائب صدر سمیع اللہ عثمانی، سیکرٹری جنرل محمد آصف قائمی و عہدیداران، مرکزی صدر وومن ونگ صدر حمیرا ثناء، مرکزی چیف کوآرڈینیٹر شاہین بٹ، JAP یوکے کے صدر سید فرحت کاظمی، جنرل سیکریٹری و عہدیداران، JAP آزاد کشمیر کے صدر نعیم چوہان، جنرل سیکرٹری وعہدیداران، JAP پاکستان کے صدر امان اللہ کھوکھر، سینیئر نائب صدر نعیم خان، سینیئر نائب صدر عمران سعید، نائب صدر رانا ندیم عباس، محمد خرم قادری، عبدالمنان، فنانس سیکرٹری اقبال قائم خانی، اطلاعات سیکرٹری احسان اللہ ایاز، طالب حسن خانزادہ و دیگر عہدیداران و ممبران نے جنرل سیکرٹری JAP پاکستان حامد صدیق انجم کے ماموں ملک سلطان کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان/یوکے (رجسٹرڈ) کے تمام عہدیداران وممبران آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنے حبیب ﷺ کے صدقے مرحوم کی مغفرت فرمائے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور پسماندگان کو آزمائش کی اس کٹھن گھڑی میں صبر جمیل و استقامت عطاء فرمائے اللہ تعالیٰ اپنے حبیب ﷺ کے وسیلے سے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ان کی مغفرت و بخشیش فرمائے اپنے پیارے حبيب ﷺ کے صدقے سے روزِ محشر آقا ﷺ کی شفاعت نصيب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
جاری کردہ: محمد آصف قائمی
مرکزی سیکرٹری جنرل