دادو(رپورٹ:مختيار علي سومرو)
دادو کے قریب موندر تھانے کی حدود میں چرواہا نہر میں ڈوب کر انتقال کر گیا
دادو کے قریب موندر میں دریا سے نکلنے والی نہر میں نوجوان چرواہا نوید احمد ولد حاجی الیاس شاہانی ڈوب جانے کے باعث انتقال کر گیا گرمی کے باعث جانوروں کو نہلانے کے لیے نوجوان نے جانوروں کو نہر میں اترا جہاں خود بھی ڈوب جانے کے باعث انتقال کر گیا نوجوان چرواہے کو لواحقین کی جانب سے ڈی ایچ کیو ہسپتال دادو لایا گیا جہاں ڈیوٹی ڈاکٹر کی جانب سے فوت ہونے کی تصدیق کی گئی کاروائی کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کیا گیا