غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق راجھستان سیکٹر میں پاکستان علاقے عمر کوٹ کے سامنے بھارتی علاقے بارمر میں ایک بھارتی مگ 29 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ تباہ شدہ طیارے کو بھارتی گراؤنڈ فورس نے گھیرے میں لے رکھا ہے۔ بھارت کی طرف سے یہ اطلاعات آرہی ہیں کہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ عین ممکن ہے کہ اس طیارے نے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کی ہو اور اسے پاکستانی افواج نے مارگرایا ہو
ای این آئی ذارئع خبر کی تصدیق کی کوشش کررہے ہیں