مرحوم ایک ذمہ دار اور ایماندار پولیس آفیسر تھے۔ اس کے علاوہ ایک اعلیٰ ظرف اور ملنسار انسان تھے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے، اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے،
ادارہ ای این آئی مرحوم کے لواحقین کے غم میں ان کے ساتھ ہے۔ اور تعزیت کرتا ہے ۔