سرگودھا(رپورٹ بیورو)
سرگودھا پولیس اپنوں کو اپنوں سے ملانے میں پیش پیش
تھانہ بھاگٹانوالہ پولیس کو 2 کمسن بچوں ابوبکر اور عبدالرحمن کی گمشدگی کی اطلاع موصول ہوئی جس پر ایس ایچ او بھاگٹانوالہ انسپکٹر الیاس کلیار نے فوری مقدمہ درج کر کے بچوں کی تلاش کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدیں، 24 گھنٹوں میں بچوں کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا، اس موقع پر والدین نے سرگودھا پولیس کی کاوشوں کو سراہا،