سرگودھا(رپورٹ بیورو)سرگوھا میانی ڈکیتی راہزنی اور قتل جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم مارا گیا اشتہاری مجرم کی شناخت علمدار حسین ولد دلدار شاہ کے نام سے ہوئی مجرم کا تعلق سکنہ مڈھ موڑ ڈاکخانہ میانی ضلع سرگودھا سے تھا مجرم کے خلاف منڈی بہاؤالدین اور سرگودھا پولیس نے مشترکہ کاروائی کی پولیس مقابلہ تھانہ ملکوال کی حدود میں مونا سیداں کے علاقے میں ہوا مجرم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا (ذرائع)
جرائم پیشہ عناصر کی جانب سے پولیس پارٹی پر سیدھی فائرنگ کی گئی تھی.