سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)
ایس ایس پی شہید بے نظیر آباد تنویر حسین تنیو کے احکامات پر منشیات کے خلاف کاروائیاں جاری تفصیلات کے مطابق سکرنڈ کے نواحی گاؤں کھڈرتھانہ کے ایس ایچ او کی پر WHC وھاب جاگراڻی اپنی ٹیم کے ہمراہ گاؤں میرحسن جمالی کے قریب سنیپ چیکنگ کے دوران الٹو کار نمبر 110 AGA میں منشیات چھپا کر سپلائی کے لیے جاتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات سپلائر شھبازعلی جمالی کو گرفتار کر لیا جبکہ دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے فرار ملزمان کی تلاش جاری ہے ملزمان کے زیر استعمال الٹو کار سے 2 کٹے جن کی اندر موجود 50 پیکٹ Z -21 سو پاری سپلائی کرتا تھا گرفتار ملزم کے خلاف کھڈر تھانہ میں نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا مزید تفتیش جاری ہے