سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)
ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد شہریار گل میمن کی جانب سے سکرنڈ اور قاضی احمد سے گذرنے والے دریائے سندھ کے حفاظتی بندوں کا دورہ
ڈپٹی کمشنر نے دریائے سندھ کے کچے کے گاوں حمزہ جتوئی، عبدالکریم بھٹو اور پیر سید نظر محمد شاہ کا بھی دورہ کیا
ڈپٹی کمشنر نے دریائے سندھ اور متعلقہ گاوں میں پانی کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا
گوٹھوں میں میڈیکل کیمپس قائم کی جائیں اور مچھر مار اسپرے کرایا جائے علاقہ مکینوں کی ڈپٹی کمشنر کو اپیل
تمام جلد گوٹھوں میں میڈیکل کیمپس قائم کی جائیں گی اور مچھر مار اسپرے کیا جائے گا ڈپٹی کمشنر شہریار گل میمن
دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافہ ہورہا ہے گاوں والے پکے پر منتقل ہوں ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد کا گاوں والوں کو مشورہ
ہم اس وقت اپنے گھروں میں محفوظ ہیں ضرورت پڑنے پر ضلع انتظامیہ سے رابط کیا جائے گا علاقہ مکین