رپورٹ : محمد حسین سومرو
شہید ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا کی کلنگ میں ملوث 05 ملزمان کے تصویری خاکے سندھ پولیس نے جاری کردیئے۔۔
پولیس کلنگ میں ملوث ملزمان کے تصویری خاکے سندھ پولیس کے شعبہ سی ٹی ڈی نے تیار کیئے ہیں۔
ان تصویری خاکوں کو سی سی ٹی وی کیمراز اور شواہد کو سامنے رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔
شہریوں سے اپیل ہیکہ اپنے آس پڑوس یا اطراف کے علاقوں میں ان تصویری خاکوں والے افراد کو دیکھیں تو فی الفور قریبی پولیس اسٹیشن یا پولیس 15 یا 02199203430 پر اطلاع دیں۔
اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائیگا۔
ترجمان سندھ ہولیس
★☆★☆★☆★