لاہور۔ میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے
پنجاپ پولیس کے فخر قابل ترین ،ایماندار ،دبنگ آفیسر چوہدری محمد اکمل بسراء ڈسٹرکٹ انچارج سی ٹی ڈی بھاولنگر ترقی یاب ہوکرڈی ایس پی بن گئے
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے آئی جی آفس لاہور میں ایک پروقار تقریب میں انہیں پرموشن کے بیج لگائے۔ادبی تنظیم روش
انٹرنیشنل اور ڈاہرانوالہ پریس کلب کے چیئرمین سینئر صحافی و کالم نگار میاں میراحمد مستانہ سہروردی نے اپنے تہنیتی بیغام میں فخر پنجاب پولیس چوہدری محمد اکمل بسراء کو DSP کے عہدے پر پرقی پانے پر مبارکباد دیتے ہوئے انکی مزید کامیابیوں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ چوہدری محمد اکمل بسراء پنجاب پولیس کافخر اور آئیڈیل پولیس آفیسر ھیں جن کی پوری پولیس سروس ایمانداری،فرض شناسی اور کارناموں سے عبارت ھے