آئینی ترمیم پر حکومت یا اپوزیشن کا ساتھ نہ دینے کا فیصلہ۔ مسودہ پڑھنے کے لئیے ایک مہینہ چاہئیے
نواز شریف مایوسی میں لاہور روانہ
مولانا فضل الرحمن نے ترمیم پر سپورٹ نہیں کیا خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں مولانا فضل الرحمن کی حکومت کو ترمیم کچھ دن کے لیے موخر کرنے کی تجویز