رپورٹ محمد حسین پر مار
کراچی میں میٹرک بورڈ کے تحت نائن میٹرک کے سالانہ امتحانات کا سلسلہ جاری۔
نارتھ کراچی سلیم سینٹر میں قائم الفلق پرائیویٹ اسکول میں بھی طلبہ کے لیے بہترین سہولیات۔۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میٹرک بورڈ کے تحت نائن میٹرک کا سالانہ ایگزام کا سلسلہ جاری نارتھ کراچی ضلع وسطی میں بھی کئی پرائیویٹ اسکولوں میں امتحانی مراکز قائم* *نارتھ کراچی سلیم سینٹر i/11 قائم الفلق پرائیویٹ اسکول میں بھی امتحانی مرکز قائم طلبہ کے لیے* *بہترین سہولت میسر الفلق پرائیویٹ اسکول کی جانب سے طلبہ کے لیے خوشادہ کمرے صاف ستھری ڈیکسس* *پینے کے لیے ٹھنڈا پانی جس پہ طلبہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ کو خراج تحسین* *پیش کیا طلبہ کے ساتھ انے والے والدین کے لیے کرسیوں کا انتظام طلبہ کے والدین کی جانب سے اسکول* *انتظامیہ الفلق اس اقدام کو سراہا اور خوشی کا اظہار کیا نیو کراچی پولیس کی جانب سے بھی کسی بھی ناگوار واقعے* *سے نمٹنے کے لیے پولیس کے جوان موجود* ۔۔۔۔