اوستہ محمد (نامہ نگار عابدعلی)
نصیرآباد کے ہر دل عزیز لیڈر سخی ممتاز علی عمرانی بااخلاق باادب خوش مزاج چھوٹے سے عمر میں شادی غمی اور ایک اہم چیز سونپا دیا سردار نے علاقے کے جرگہ مسلا مسائل فیصلے اور ایک فیصلے میں جب مجھے دعوت ملا تو میں گیا ایک ہی دن میں تین فیصلہ تھے جس فیصلے کو ہم نے دیکھا سنا سمجھا ہمیں بہترین نظر آیا جو فیصلے تھے پرفیکٹ تھے امید ہے سخی اسی طرح اپنے منزل میں کامیاب ہونگےہم دعاگوں ہے چھوٹے سے عمر میں اور ہر ایک ٹوپک پہ باتوں باتوں کو نوٹ کرنا بردباری سے دونوں فرقین کو دلاسہ دوستانہ انسانی درس دیتے ہوۓ اپنے فیصلے کو کامیاب کرتا ہے جس فیصلے میں اللہ پاک نے اتنا عقل سے نوازا سخی کو جو ہر ایک پوئینٹ پہ جرمدار کو پکڑتا تھا اور باربار مہمانوں کا خیال رکھنا جو میں سرکردہ میر بابو محمد امین عمرانی کے فیصلے دیکھا اور سخی اسی کے نقشہ قدم کے طرف گامزان ہے اپنے علاقے کا رواداری رکھتے ہوۓ مہمانوں کا خاص خیال رکھتا ہے اگر فیصلے میں چوچو ہوا تو دلاسہ دڑکا دونوں استعمال کرتا ہے باقی باتوں میں سے ہر کسی کو نوٹ کیا لیکن سخی میر ممتاز خان وہ پوئینٹ ہے جہاں پوئینٹ کا ضرورت بھی نہیں پڑھتا اور سخی ممتاز سے گزارش ضرور کرو گا بیٹھک کو ٹائیم ضرور دے دسترخواں کو وسیع رکھے انشااللہ بہترین دن آۓ گے اور پتاچلے گا کہ چلوں چلتے ہے سخی ممتاز خان کے پاس جس کو سردار بابا غلام رسول خان عمرانی نے اپنے مصروفیات کی وجہ سے ایک انمول کلمدان سونپاہے اللہ پاک کامیاب اور کامران عطا فرماۓ