نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم)
ضلع کچہری سمیت وکلاء نے عدالتی کارروائی معطل کردی کوئی وکیل عدالتوں میں پیش نہیں ہو رہے ہیں وکلاء نے سیشن جج اور سینئر سول جج ایک کے رویئے کے خلاف تین دن کی ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے سائلین پریشان جب تک وکیل دشمن پالیسیاں تبدیل نہیں ہوگی احتجاج جاری رہے گا صدر ایاز مری عبدالرحیم عباسی امر امتياز اور دیگر نے اعلان کر دیا