نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم )
پاکستان پیپلزپارٹی ضلع نوشہرو فیروز کا ایک اجلاس سرحل ہاؤس پیپلز سیکریٹریٹ نوشھروفیروز میں منعقد کیا گیا ایجنڈا اجلاس جلسہ شہدا کارساز 18 اکتوبر حیدرآباد اجلاس کی صدارت پاکستان پیپلزپارٹی ضلع نوشہرو فیروز کے صدر حاجی سھیل اختر عباسی صاحب نے کی اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی ضلعی نوشھروفیروز کے جنرل سیکریٹری مسرور احمد راجپر انفارمیشن سیکریٹری خان محمد اعوان خالد چنہ غلام فارق بھنبھرو علی اکبر سموں عبدالحکیم گانگھرو محکم الدین راجپر محمد نوح پنھور ڈاکٹر نور حسین مورو پیر خالد سیف اللہ سید غلام مرتضیٰ شاہ دوست علی سولنگی اور ایکزیکیٹو کامیٹی ممبران نے بھرپور شرکت کی جلسہ کیلئے جانے والے تمام پ پ پ ورکروں جیالوں شہریوں ووٹروں پارٹی کے چاہنے والوں کو جلسہ گاہ تک پہچانے کیلئے ہر سہولت فراہم کی جائیں صدر جلسہ کی آگاہی مہم عوام تک پہچانے کیلئے عہدیدار ورکرز پارٹی پرچم پینا فلیکس بینرز وال چاکنگ کے ذریعے شہروں اور ہائی وے کو سجائیں