نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم )
کنڈیارو پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ 02 پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث اہم ملزم زخمی حالت میں گرفتار غیرقانونی اسلحہ اور موٹرسائکل برآمد کنڈیارو تھانہ کی حدود نیئر ریگیولیٹر موری کنڈیارو پولیس کا دوران گشت مخفی اطلاع پہ جرم کے ارادے سے کہڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ
فائرنگ کے تبادلے میں 02 پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار 02 دیگر کرمنلز ساتھی فرار مقابلہ دوران زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت یاسر عرف صابر ولد غلام عباس شر کے نام سے ہوئی ہے گرفتار ملزم نے پڈعیدن تھانہ کی حدود میں پولیس کانسٹیبل محمد عظیم جانوری اور بھریاروڈ تھانہ کی حدود میں اے ایس آئی نور محمد لاشاری کو شہید کیا تھا ملزم کے قبضے سے بنا لائسنس پسٹل اور ایک موٹرسائکل برآمد ابتدائی معلومات کے مطابق گرفتار ملزم سنگین نوعیت کے جرائم کی وارداتوں میں ملوث بھی تھے. جس کے اوپر مختلف تھانوں پر دہشتگردی اور قتل سمیت متعدد مقدمات بھی درج ہیں ملزم کا مزید کرمنل رکارڈ معلوم کرنے کےلئے مختلف تھانوں سے انفارمیشن لی جا رہی ہے۔