راشد علی ملک اور وحید علی ملک رہائشی گاؤں محمد چنگل ملک تعلقہ ٹھری میر ضلع خیرپور میرس گھی فیکٹری سائٹ ایریا سکھر میں مزدوری کر رہے ہیں۔ انہیں 23.8.2024 کو اغواء کاروں نے اغوا کیا تھا ۔وزیر اعلیٰ سندھ ہوم سیکرٹری حکومت سندھ کمشنر سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن کے ڈی آئی جی سکھر اور لاڑکانہ ایس پی سکھر کھنڈ کوٹ کشمور سے درخواست ہے کہ مہربانی کرکے آہنی ہاتھ استعمال کریں اور بے گناہ اور غریب لوگوں کو رہائی دلائیں۔ اغوا کاروں کے ظالمانہ ہاتھ جلد از جلد نجات دلائیں ۔