ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری)
سپریم کورٹ کےفیصلےکیخلاف ٹنڈوآدم میں شٹرڈائون ھڑتال،
آل پارٹیز جماعت اسلامی، ختم نبوت، شبان ختم نبوت ودیگرتنظیموں کے راھنمائوں مولاناارشد مدنی،مفتی محمدطاھرمکی، حافظراشد، مشتاق عادل، عبدالقدیر، اعظم قریشی، حافظ طارق حمادی ودیگرنے پریس کلب پر احتجاجی مظاھرےسے خطاب میں کہاہیکہ سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس میں قادیانیوں کوتحفظ ھی فراہم نہیں کیابلکہ چاردیواری میں توھین رسالت کاسرٹیفکیٹ دیاھے جسے ھم مکمل مسترد کرتےھیں اوراس تحریک کو عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے اکابرین کے حکم کے مطابق تاحیات جاری رکھنے کااعلان کرتےھیں، مظاھرین نے سپریم کورٹ اورچیف جسٹس کیخلاف خوب نعرےبازی کی ۔