ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری)
ٹنڈوآدم جماعت اسلامی کیجانب سے مہنگائی کے خلاف احتجاج تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح ٹنڈوآدم میں بھی جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان کی کال پر مہنگائی ، بجلی کی اضافی ٹیکسز خلاف پریس کلب پر احتجاج کیا گیا احتجاج کی قیادت ضلعی صدر عبدالغفور انصاری،مشتاق عادل ، عبدالستار انصاری اور دیگر رھنما سمیت جماعت اسلامی کارکنان کی کثیر تعداد میں شرکت کی جماعت اسلامی کارکنان کی جانب سے شہید حسن نصراللہ کی غائبانہ نماز جنازہ بھی ادا کی گئ۔