پشاور : بیورو رپورٹ. وزارت صحت سے درخواست ہے کہ نان میڈیکل یونیورسٹی اور کالجز سے نرسنگ اور پیرا میڈیکل ادارے الگ ہی رکھیں اور ان بکڈنگز میں یہ ادارے جز وقت یا کل وقت کی اجازت نہ قانون میں ہے اور نہ محکمہ صحت میں اس کی گنجائش ہے۔ بہت سے ڈاکٹروں بشمول خیبر میڈیکل یونیورسٹی یہ کام بہت احسن طریقے سے انجام دے رہے ہیں ۔