پنجاب میں ملکی تاریخ کے پہلے اور سب سے بڑے سکول نیوٹریشن پروگرام کا آغاز آج ہوگا
پرائمری سکولوں کے طلبہ کو غذائی قلت کے خاتمے کے لئے غذائیت بخش دودھ کے پیک دیئے جائینگے
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف آج ڈیرہ غازی خان میں وزیراعلی سکول نیوٹریشن پروگرام پائلٹ پروجیکٹ کا افتتاح کرینگی