کوئٹہ : رپورٹ ای این ائی نمائندہ راشد خان
بلوچستان کے علاقے پنجگور میں خداآبادان کے مقام پر دہ-شت-گر-دوں کے بز-د- لا- نہ حملے کا شکار ہونے والے شہید مزدوروں کی نماز جنازہ آبائی علاقوں میں ادا، فضا سوگوار
شہید مزدوروں کی میتیں بذریعہ ہوائی جہاز ملتان ائیر پورٹ پہنچائی گئیں
دہ-شت-گر-دوں کی سفاکیت کا نشانہ بننے والے چار مزدوروں فیاض حسین ، محمد سلمان, محمد ساجد اور محمد خالد کی نماز جنازہ بستی ملوک چڈھر موڑ عید گاہ، شجاع آباد میں ادا کی گئی جب کہ شہید محمد شفیق، محمد رمضان اور افتخار احمد کی نماز جنازہ الکوثر جنازہ گاہ شجاع آباد میں ادا کی گئی
نماز جنازہ میں پولیس، ضلعی انتظامیہ، سیاسی و سماجی شخصیات اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد شریک
شہداء کے لواحقین نے اس دہشتگردی کے واقعے پر گہرے دکھ اور غم و غصے کا اظہار کیا
لواحقین کا حکومت سے دہ-شت-گر- دوں کو عیبرتنا! ک سزا دینے کا مطالبہ
معصوم مزدوروں کے سفاکانہ قتل کی بھرپور مذمت