منڈی بہاؤالدین ڈی پی او احمد محی الدین کا کالجز کے سامنے فائرنگ کے واقعات کا نوٹس
منڈی بہاؤالدین چار ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا ایف ائی آر درج
منڈی بہاؤالدین باقی ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں ایس ایچ او تھانہ پھالیہ
منڈی بہاؤالدین ملزمان نے چند روز قبل پنجاب کالج اور سپیریئر کالج کے سامنے جدید اسلحے سے فائرنگ کی تھی
منڈی بہاؤالدین فائرنگ کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی تھی
منڈی بہاؤالدین فائرنگ کے بعد بچوں اور والدین میں خوف کی فضا قائم ہوئی پولیس
منڈی بہاؤالدین کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے
گی سخت قانونی کاروائی کی جائے گی ڈی پی او احمد محی الدین