رپورٹ احمد خان لغاری ملتان
لیگی ایم پی اے رانا عبدالمنان ساجد کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر جتوئی پر تشدد کرنے کا مقدمہ درج تھا، رانا عبدالمنان کی ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا۔
18 اور 19 مئی کی درمیانی شب اسسٹنٹ کمشنر جتوئی پر مبینہ تشدد کرنے کا مقدمہ مسلم لیگ ن کے ایم پی اے عبدالمنان اور دیگر افراد کے خلاف درج تھا۔