1. چیونٹیوں کے پھیپھڑے نہیں ہوتے،
2. چیونٹیوں کے کان نہیں ہوتے،
چیونٹی کے کان نہیں ہوتے ، وہ اپنے ساتھیوں کی پیروں کی آہٹ سے اُنہیں محسوس کرتی ہے اور اس کے ساتھ ہی ان کے سر پر موجود اینٹیناز بھی اس کام میں اُن کی بہت مددکرتے ہیں
3. چیونٹیاں کسان ہیں، کیونکہ یہ کھیتی باڑی بھی کرتی ہیں۔
4. چیونٹیوں کے دو پیٹ ہوتے ہیں۔
5. چیونٹیاں تیر سکتی ہیں۔
6. چیونٹیاں آواز سے بات نہیں کرتیں بلکہ ڈیٹا منتقل کر کے بات کرتی ہیں اور ان کا طریقہ یہ ہوتا ہےکہ وہ اپنے منہ سے ایک مواد نکالتی ہیں اور سامنے والی چیونٹی کے منہ پر چپکا دیتی ہیں۔
دوسری چیونٹی اس سے سارا پیغام ڈی کوڈ کر کے سمجھ لیتی ہے۔
اس لئے آپ نے اکثردیکھا ہو گا کہ چیونٹیاں چلتے چلتے رک کر دوسری چیونٹی کے منہ سے منہ لگا کر آگے چلی جاتی ہیں،یہ وہ عمل ہوتا ہے جس میں وہ ڈیٹا منتقل کرتی ہیں ۔
7. چیونٹیاں ڈائنوسار جتنی پرانی ہیں۔
8. دنیا بھر میں چیونٹیوں کی 12,000 سے زیادہ اقسام پائی جاتی ہیں۔
9. ایک چیونٹی اپنے وزن سے 20 گنا زیادہ وزن اٹھا سکتی ہے۔
10. کچھ ملکہ چیونٹیاں برسوں تک زندہ رہ سکتی ہیں اور ان کی لاکھوں اولادیں ہوتی ہیں۔
11. جب چیونٹیاں لڑتی ہیں تو وہ عام طور پر موت سے لڑتی ہیں۔
12. جب کالونی کی رانی مر جاتی ہے تو کالونی صرف چند ماہ تک زندہ رہ سکتی ہے۔
13. چیونٹیاں آکسیجن کے بغیر دو گھنٹے تک زندہ رہ سکتی ہیں۔
14. چیونٹیوں میں خون نہیں ہوتا!
15. ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے چونٹیوں کی اب تک کی عالمی آبادی کا ایک جائزہ پیش کیا ہے جس میں یہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں دو لاکھ کھرب چیونٹیاں ہیں۔
چیونٹیوں کی اس تعداد کو اگر انسانوں کی تعداد سے دیکھا جائے تو ہر انسان کے مقابلے میں تقریباً 25 لاکھ چیونٹیاں ہیں