ڈاہرانوالہ (میاں میراحمدمستانہ سہروذدی سے) أئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن اور DPO بھاولنگر نصیب اللہ خان کی ہدایت پر تھانہ ڈاہرانوالہ کے دبنگ SHO نعمان اقبال کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیان جاری۔ایک دبنگ کاروائی میں خطرناک ڈکیت گینگ کے تین ارکان گرفتار ملزمان کے قبضہ سے مال مسروقہ 13عدد موبائل،دو لاکھ روپے نقدی اور وارداتوں کے دوران استعمال ہونے والا اسلحہ ناجاہز دو عدد پسٹل بھی برآمد۔ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج، ملزمان پابند سلاسل مزید تفیش جاری۔علاقہ کو جرائم پیشہ اور منشیات فروشوں سے پاک کرنا ان کا مشن ھے جس کے لئے ڈاہرانوالہ پولیس سرگرم عمل ھے تھانہ ڈاہرانوالہ کے دبنگ SHO نعمان اقبال کا دبنگ آفیسر ارشاد چدھڑ اور رانا یونس کے ہمراہ میڈیا ٹاک میں دبنگ اعلان۔