کراچی رپورٹ( ظفر عالم ملک )
معروف سماجی رہنما سمیر بلوچ کی جانب سے دیئے گئے دعوت عشائیہ میں آغا ویلفیئر آرگنائز یشن کراچی ڈویژن صدر فرحان خان نائب صدر واجد کراچی ڈویژن افس انچارج عامر لانڈھی ٹاؤن نائب صدر عاقب،لانڈھی ٹاؤن افس انچارج ارسلان لانڈھی ٹاؤن کے نائب صدر رزاق کی معروف سماجی رہنما سمیر بلوچ کی جانب سے دیے گئے عشائیہ میں شرکت کی اس موقع پر سمیر بلوچ کی جانب سے تمام ذمہ داران کا استقبال کیا گیا سمیر بلوچ کہنا تھا کہ آغا ویلفیئر آرگنائزیشن کے سماجی کاموں سے بخوبی اگاہ ہیں ہم آغا ویلفیئر آرگنائزیشن کے شانہ بشانہ ساتھ کھڑے ہیں اخر میں سمیر بلوچ نے دعوت عشائیہ میں شرکت کرنے والے تمام افراد کا شکریہ ادا کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا