رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ریکارڈ یافتہ مطلوب منشیات فروش ملزمان تین کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار
ملزمان کو تھانہ جیکسن پولیس نے مسان چوک کیماڑی سے گرفتار کیا۔ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی
ملزمان میں زاھد ولد میر رحمان اور شیرولی ولد جان محمد شامل ہیں۔
ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری 3340 گرام اعلی کوالٹی چرس برآمد ہوئی۔
ملزمان کو ایس ایچ او تھانہ جیکسن سب انسپکٹر چوہدری محمد زاھد نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزمان پیشہ ور عادی منشیات فروش ہیں جوکہ اس سے قبل بھی درج ذیل مقدمات میں گرفتار ہو چکے ہیں۔
*زاھد ولد میر رحمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ*
1- مقدمہ الزام نمبر 460/13 بجرم دفعہ 6/9A تھانہ جیکسن۔
2- مقدمہ الزام نمبر 387/14 بجرم دفعہ 23[i]A تھانہ جیکسن۔
3- مقدمہ الزام نمبر 44/14 بجرم دفعہ 6/9A تھانہ جیکسن۔
4- مقدمہ الزام نمبر 347/17 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ جیکسن۔
5- مقدمہ الزام نمبر 496/17 بجرم دفعہ 6/9C تھانہ جیکسن۔
6- مقدمہ الزام نمبر 497/17 بجرم دفعہ 23[i]A تھانہ جیکسن۔
*شیر ولی ولد جان محمد کا کریمنل ریکارڈ*
1- مقدمہ الزام نمبر 171/13 بجرم دفعہ 6/9A تھانہ جیکسن۔
2- مقدمہ الزام نمبر 271/20 بجرم دفعہ 337A(i), 337A(ii) تھانہ جیکسن۔
ملزمان کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
_*Media Cell Keamari Police*_