رپورٹ۔محمدحسین سومرو
انوسٹی گیشن پولیس ڈسٹرکٹ کیماڑی کا مفرور و اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی
تفتیشی ٹیم تھانہ موچکو نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر پولیس پر حملے میں ملوث مفرور ملزم کو گرفتارکر لیا۔ لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید
گرفتار ملزم نادر علی ولد علی گوہر پر دیگر کے ساتھ سال 2021 میں پولیس پر حملے اور مقابلے کا الزام تھا۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن
ملزم کے خلاف پولیس مقابلے پر مقدمہ الزام نمبر 411/2021 بجرم دفعہ 353/324/325/34 ت پ اور انسداد دہشتگردی کی دفعہ 7 کے تحت درج کیا گیا تھا۔ لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید
گرفتار ملزم کے خلاف ضابطہ کی کاروائی جاری ہے
ترجمان
ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی