رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ایسٹ، تھانہ سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے پولیس مقابلہ میں مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع شرقی
ملزم تھانہ سائٹ سپر ہائی وے کے مقدمہ الزام نمبر 383/2023 بجرم دفعہ 353/324/34 ت پ میں مفرور و مطلوب تھا۔
پولیس نے خفیہ اطلاع پر سکھیہ گوٹھ کے قریب کارروائی کرکے ملزم سعید احمد بلیدی ولد علی بخش کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن برآمد کرلیا گیا۔ ایس ایس پی ضلع شرقی
گرفتار ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
گرفتار ملزم قبل از بھی تھانہ سائٹ سپر ہائی وے کے مقدمہ الزام نمبر 363/2023 بجرم دفعہ 353/324/34 ت پ میں مطلوب تھا