رپورٹ۔محمدحسین سومرو
نیوں کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کہ ساتھ مقابلہ۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
بمقام سیکٹر 12 ڈی گلزار ہوزری ندی کہ قریب پولیس نے 2 موٹر سائیکل پر سوار4 ملزمان کو مشکوک جانتے ہوئے رکنے کا اشارہ دیا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی جوابی فائرنگ کہ دوران دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار. ذیشان شفیق صدیقی
*جبکہ ملزمان کے دو ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار*
فرار ساتھیوں کی تلاش شروع کردی گئی
*ملزمان کی فائرنگ سے اے ایس آئی عبد الشکور پائوں میں گولی لگنے سے زخمی*
زخمی ہالت میں گرفتار ملزمان کی شناخت
*(1) عبید عرف سونو ولد ولد محمد عمر*
*(2) رستم خان ولد سردار خان* کے ناموں سے ہوئی
گرفتار ملزم کہ قبضہ سے 2 پسٹل 30 بور بمعہ 11 گولیاں برآمد
ملزم کا کریمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے
گرفتار ملزمان کو برائے علاج معالجہ عباسی ہسپتال روانہ کیا جارہاہے۔