رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ڈسٹرکٹ سٹی: گٹکا/ماوا سپلائی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 5 کلو سے زائد گٹکا/ماوا برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت صدام حسین اور مجیب کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کے مقدمات درج, ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے.
کراچی: ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کیلئے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے