آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی پاکستان کے مرکزی رہنما محمّد آفتاب کی جناب میوسیپل کمشنر ڈسٹرکٹ ویسٹ جناب سید زین علی شاہ سے انکے ٹاؤن آفس میں ملاقات کی۔
جناب میونسپل کمشنر سید زین علی شاہ بہت ہی اچھے خیال کے مالک اور عوام دوست انسان ہیں ہمدردی کا جذبہ سے شرشار تمام علاقائی مسائل عوامی دشواریوں کو سن کر مدینہ کالونی یو سی 25 مومن آباد ٹاؤن1 کے دورہ عوامی مشکلات اور حالات کا جائزہ لینے کے لیے خود سروے کا کہا جو خوش آئند اقدام جو عوامی ہمدردی جذبے کو آجاگر کرتی ہے۔
محمد آفتاب نے ان کا دلی شکریہ ادا کیا انکے خلوص اور نیک دل جذبے کی تعریف کی ایسے انسان اگر ہر محکمے میں تو عوامی مسائل میں اضافہ نہیں بلکے کمی ہوگی۔