کراچی کے ڈسٹرکٹ سٹی: میٹھادر پولیس نے دوران پیٹرولنگ اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا. رپورٹ : محمد حسین سومرو
کراچی: ملزمان سے چھینے ہوئے 3 موبائل فون اور 1 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ میٹھادر کی حدود سے دوران پیٹرولنگ گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت ارسلان اور سکندر کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان شہر کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائمز/ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث رہے ہیں.
کراچی: ملزمان سے برآمدہ موٹر سائیکل نمبر KQI-6150 کا مقدمہ الزام نمبر 381A تھانہ میٹھادر میں درج ہے.
کراچی: ملزمان کو مقدمہ الزام نمبر 179/2024 بجرم دفعہ 392/34 میں گرفتار کرتے ہوئے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے.
کراچی: ملزمان اس سے قبل بھی غیر قانونی اسلحہ س موٹر سائیکل لفٹنگ کے مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہیں.