رپورٹ۔محمدحسین سومرو
جناب ایس ایس پی صاحب سینٹرل کی ہدایات پر عزیز آباد پولیس کاموٹر ساٸیکل لفٹر کریمینلزگینگ کے خلاف ایکشن۔۔۔
بمقام مین روڈ شارہ پاکستان جماعت خانہ بلاک 03 عزیز آباد کراچی سے موٹر ساٸیکل لفٹر کریمنلز کا ایک گینگ پکڑا گیا۔
*04* ملزمان گرفتار۔
*01* ملزم فرار۔
*ناجائز اسلحہ. موٹر سائیکل انجن کا پیس ‘پارٹس اور پانے برآمد*.
پکڑے گۓ ملزمان کے نام معلوم کۓ تو :
1. یاسر ولد مہتاب
2. شاہزیب ولد مہتاب
3. محسن ولد عابد شیخ
4. عبدالقادر ولد اختر علی بتلاۓ.
5. جب کےان کے فراری ساتھی کا نام معلوم کیا توالطاف ولد حاجی یعقوب بتلایا.
پکڑے گۓ ملزمان سے برآمدہ اشیا۶ کے بارے میں معلومات لی تو تسلی بخش جواب نہ دے سکے اور اسلحہ کا لائسنس بھی پیش نہ کر سکے۔
پکڑے گۓ ملزمان گروپ بنا کر علاقہ تھانہ ہذا کی حدود میں واردات کے ارادے سے گھوم رہے تھے ۔
۔ 01 *یاسر ولد مہتاب کی جامع تلاشی سے ایک ضرب 9mm پسٹل دو راٸونڈ زندہ برآمد ہوۓ*کا ذریعہ تلاش ڈواٸس سابقہ کرمنل ریکارڈ چیک کیا تو
•1مقدمہ الزام نمبر 117/2021 بجرم دفعہ381 A ت پ تھانہ مبینہ ٹاؤن۔
2•مقدمہ الزام نمبر416/2021 بجرم دفعہ 381A ت پ تھانہ خواجہ اجمیر نگری۔
3•مقدمہ الزام نمبر331/2023 ب جرم دفعہ 399/402/34 تھانہ رضویہ۔
02.شاہزیب ولد مہتاب* کا CRO ریکارڈ چیک کیا تو
1•مقدمہ الزام نمبر 28/2022 بجرم دفعہ381 A ت پ تھانہ گبول ٹاؤن۔
2•مقدمہ الزام نمبر331/2023 بجرم دفعہ 399/402/34 ت پ گبول ٹاؤن معلوم ہوا۔
جبکہ *عبدالقادر ولد اختر علی* سے اس کی چوٹ کے بارے میں معلوم کیا تو بتایا کہ دو دن پہلے موٹر سائیکل سے گر گیا تھا جس کی وجہ سے سر میں چوٹ لگی ہے۔
گرفتار شدہ 04 نفرملزمان و مفرور ملزم اور ان سے برآمدہ موٹرساٸیکل انجن اور پارٹس اور پانے اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف الگ الگ *مقدمہ الزام نمبر374/375/2024 بجرم دفعہ 399/402/411/34″ 23(1)aت پ* کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔