( کراچی(رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ضلع کیماڑی تھانہ اتحاد ٹاؤن پولیس کا موٹرسائیکل سوار دو مسلح ملزمان سے مقابلہ۔
ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ دوسرا ملزم موٹر سائیکل پر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
پولیس مقابلہ قائم خانی کالونی پیلا اسکول کے پاس پیش آیا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
گرفتار ملزم کا نام اکبر علی معلوم ہوا ہے۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
گرفتار ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد ہوا کرلیا گیا ہے۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
ملزم کو علاج معالجہ کے لیے سول ہسپتال کراچی روانہ کیا گیا ہے۔
جبکہ ملزمان کے خلاف مقدمات کا اندراج و مزید تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔