رپورٹ۔محمدحسین سومرو
محبوب کے ساتھ شادی کرنے کے لیے شوہر کو قتل کرنے کا منصوبہ ناکام
27 اگست کو صبح چھ بجے ملیرشادمان میں سہیل نامی شخص کے ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہونے کی اطلاع ملی، پولیس حکام
تفتیش میں اہلیہ سدرہ کا سی ڈی آر چیک کیا گیا، تفتیشی افسر
زخمی سہیل کی اہلیہ کے موبائل فون سے کاشف نامی شخص سے مسلسل رابطے کے شواہد ملے،
سدرہ اور کاشف نجی لبارٹری میں کام کرتے ہیں،
واقعہ کے کچھ روز بعد پولیس نے کاشف نامی شخص کو جی ایریا سعودآباد مکان سے حراست میں لیا،
کاشف کے قبضے سے غیر قانونی ٹی ٹی پسٹل برآمد کیا گیا،
دوران تفتیش ملزم کاشف نے اہم انکشافات کیے،
کاشف کی سدرۃ المنتہی نام خاتون سے دو سالوں سے دوستی تھی، کاشف کا پولیس کو بیان
دونوں ملزمان نجی بلڈ بینک میں ایک ساتھ کام کرتے ہیں، تفتیشی حکام
ملزم کاشف نے دوران تفتیش اقبال جرم کیا، تفتیشی حکام کا دعوی
سدرہ سے شادی کیلئے گھر والے راضی نہیں تھے، کاشف کا پولیس کوبیان
سدرہ کو جھوٹ بولا کہ کاشف نے اہلیہ کو طلاق دے دی ہے، کاشف کا بیان
سہیل کو راستے سے ہٹانے کیلئے ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کا پلان بنایا، کاشف کاپولیس کو بیان
ملزمہ سدرہ کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا،
ملزمہ واقع سے قبل ملزم کاشف سے رابطے میں تھی، تفتیشی حکام
ملزمہ نے زخمی سہیل کے گھر سے نکلنے کے متعلق ملزم کاشف کا آگاہ کیا، تفتیشی حکام
پولیس نے اسلحہ فرانزک کیلئے ارسال کردیا، پولیس