رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی کاروائی دوران ڈکیتی ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار
کراچی: ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز, 2 چھینے ہوئے موبائل فونز اور موٹر سائیکل برآمد.
کراچی: ملزم کو نبی بخش کی حدود فیصل مینشن کے قریب سے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم کی شناخت عمران کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: امروز مددگار 15 پر اطلاع موصول ہوئی کہ 1 ڈکیت شہری سے اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کر رہا ہے.
کراچی: اطلاع ملتے ہی گشت پر معمور موبائل نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا.
کراچی: ملزم اس سے قبل بھی منشیات فروشی اور موٹر سائیکل لفٹنگ کے 4 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.
کراچی: ملزم کے مقدمات درج, نیز مزید قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے